چی جین بینگ دوسری مدت میں خوفزدہ ہیں کہ ٹرمپ اور جونگ اون اسے خراب کردیں گے

    بیجنگ: "الشرق الاوسط” جیسا کہ چین کے صدر چی جین بینگ اس ہفتے اپنی دوسری پانچ سالہ صدارتی مدت شروع کرنے کی تیاری میں ہیں، وہ ڈر رہے ہیں کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کا غیر سنجیدہ برتاؤ اسے خراب کردے گا۔ جبکہ چین کی کیمونسٹ […]

چی جین بینگ دوسری مدت میں خوفزدہ ہیں کہ ٹرمپ اور جونگ اون اسے خراب کردیں گے

بیجنگ: "الشرق الاوسط”

جیسا کہ چین کے صدر چی جین بینگ اس ہفتے اپنی دوسری پانچ سالہ صدارتی مدت شروع کرنے کی تیاری میں ہیں، وہ ڈر رہے ہیں کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور شمالی کوریا کے رہنماؤں کا غیر سنجیدہ برتاؤ اسے خراب کردے گا۔

جبکہ چین کی کیمونسٹ پارٹی نے کل چی کی دوبارہ تقرری کی افتتاحیہ تقریب کے دوران کسی بھی غیر متوقع واقعہ سے بچنے کے لئے بیجنگ میں سیکورٹی انتظامات کو انتہائی سخت کر دیا ہے۔

منگل – 27 محرم 1439 ہجری – 17 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14203]