الجزائر
الجزائر میں "فرقہ واریت” کے خلاف نئے قوانین
مذہب کو ملک سے باہر تلاش کرنے کی ضرورت نہیں :وزیر اوقاف الجزائر: "الشرق الاوسط” الجزائر کے وزير اوقاف و مذہبی امور محمد عيسى نے کہا ہے کہ ان کا ملک "فرقہ واریت کے خلاف نئے قوانین نافذ کرنا چاہتا ہے اور شہریوں کے مذہبی عقائد کو تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والوں کو […]
مذہب کو ملک سے باہر تلاش کرنے کی ضرورت نہیں :وزیر اوقاف

الجزائر: "الشرق الاوسط”
الجزائر کے وزير اوقاف و مذہبی امور محمد عيسى نے کہا ہے کہ ان کا ملک "فرقہ واریت کے خلاف نئے قوانین نافذ کرنا چاہتا ہے اور شہریوں کے مذہبی عقائد کو تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والوں کو سزا دے گا”۔ اسی طرح انہوں نے اعلان کیا کہ جلد ہی ملک میں "مساجد کے امور کے حوالے سے قوانین جاری کئے جائیں گے”۔ (۔۔۔)
وزیر نے مزید کہا کہ "الجزائر کے نوجوانوں کو ضرورت نہیں ہے کہ وہ کسی ایسے مذہبی راستے کے تلاش کے لئے سرحد پار جائیں جو ان کے اپنے آباؤ اجداد کے مذہب سے مختلف ہو”۔