بغداد کا لڑائی کے بغیر کرکوک اور اس کے تیل کا دوبارہ حصول – اور اربیل کی طرف سے "غداری” کی مذمت

العبادی کی تمام عناصر کو یقین دہانی – اور امریکہ کی غیر جانبداری – اور "پیشمرگ کی قومی اتحاد” سے علیحدگی میں سلیمانی کے کردار پر الزام   بغداد ـ واشنگٹن ـ اربيل: "الشرق الاوسط” کل عراقی حکومتی افواج نے "عوامی فوج” کے یونٹس کی مدد سے کرکوک شہر ک

بغداد کا لڑائی کے بغیر کرکوک اور اس کے تیل کا دوبارہ حصول – اور اربیل کی طرف سے "غداری” کی مذمت
العبادی کی تمام عناصر کو یقین دہانی – اور امریکہ کی غیر جانبداری – اور "پیشمرگ کی قومی اتحاد” سے علیحدگی میں سلیمانی کے کردار پر الزام

بغداد ـ واشنگٹن ـ اربيل: "الشرق الاوسط”

کل عراقی حکومتی افواج نے "عوامی فوج” کے یونٹس کی مدد سے کرکوک شہر کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ جبکہ شہر سے کردوں کو نکالے جانے کی خبروں کے دوران گورنریٹ آفس پر سے کرد جھنڈے کو اتار دیا ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ بلا کسی مزاحمت کے کرکوک کا کنٹرول حاصل کیا گیا ہے۔ صوبہ کردستان کے رہنماؤں نے "غداری” کے بیان کے بارے میں دفاع نہیں کیا، جو کہ کرد رہنماؤں کی طرف سے "کرد قومی اتحاد” اور ایرانی پاسداران انقلاب کے مابین تعاون کرنے پر دیا گیا تھا۔ (۔۔۔)

کرد حکام نے”پیشمرگ قومی اتحاد” کو کرکوک میں بلا کسی مزاحمت کے انخلاء کے لئے ایرانی "القدس برگیڈ” کے قائد قاسم سلیمانی کے براہ راست کردار کے بارے میں بات کی۔

منگل – 27 محرم 1439 ہجری – 17 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14203]