بحرین کے وزیر داخلہ: ایران میں 160 مطلوبہ افراد پناہ گزیں
المنامہ: عبید السہیمی بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل الشیخ راشد ابن عبد اللہ آل خلیفه نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے اندر بحرین کے مطلوبہ وہ 160 افراد پناہ گزیں ہیں جنہوں نے ملک کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے کے لئے دہشت گردی پر مشتمل کاروائی انجام دینے […]

المنامہ: عبید السہیمی
بحرین کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل الشیخ راشد ابن عبد اللہ آل خلیفه نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے اندر بحرین کے مطلوبہ وہ 160 افراد پناہ گزیں ہیں جنہوں نے ملک کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے کے لئے دہشت گردی پر مشتمل کاروائی انجام دینے میں شریک ہوئے تھے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ ان مذکورہ لوگوں کی جنسیت بھی ختم کر دی گئی ہے اور 25 پولس اہلکار کے شہید ہونے اور 3000 سے بھی زائد لوگوں کے زخمی ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف چند احکام صادر کئے گئے ہیں۔
بدھ – 28 محرم 1439 ہجری – 18 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14204)