سعودی پبلک سرمایہ کاری فنڈ نئی توانائی سروسز کمپنی قائم کررہا ہے

اسکا مقصد تمام سرکاری عمارتوں اور سہولیات میں کارکردگی کی سطح کو بلند کرنا ہے   رياض: شجاع البقمی کل سعودی عرب کے پبلک سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف) نے "قومی توانائی سروسز کمپنی” کے قیام کا اعلان کیا ہے، جو کہ معاشی ترقی کی جانب ایک نیا عملی قدم ہے۔ اس سے […]

سعودی پبلک سرمایہ کاری فنڈ نئی توانائی سروسز کمپنی قائم کررہا ہے
اسکا مقصد تمام سرکاری عمارتوں اور سہولیات میں کارکردگی کی سطح کو بلند کرنا ہے

رياض: شجاع البقمی

کل سعودی عرب کے پبلک سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف) نے "قومی توانائی سروسز کمپنی” کے قیام کا اعلان کیا ہے، جو کہ معاشی ترقی کی جانب ایک نیا عملی قدم ہے۔ اس سے سرمایہ کاری کے مواقعوں کے لئے وسیع تر افق کھلیں گے۔

اس نئی کمپنی کے قیام کا مقصد مملکت میں موجود تمام سرکاری عمارتوں اور سہولیات میں توانائی کی کارکردگی میں اضافہ کرنا ہے، اور اس سے ملکی توانائی کے شعبہ کی خود کفالت میں مدد ملے گی جو کہ معاشی ترقی اور ماحولیاتی استحکام کو فروغ دینے کے لئے "سعودی وژن 2030” کے ضمن میں ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 29 محرم 1439 ہجری – 19 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14205]