ٹرمپ کی طرف سے کینیڈی کے قتل کے راز کا انکشاف

ہزاروں دستاویزات سے پابندی ختم واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ جان ایف کینیڈی کے قتل کے سلسلہ میں ہزاروں خفیہ دستاویزات کو سالوں خفیہ رکھے جانے کے بعد انہییں نشر کرنے کی اجازت دے دیں گے۔ ٹرم نے صبح […]

ٹرمپ کی طرف سے کینیڈی کے قتل کے راز کا انکشاف
ہزاروں دستاویزات سے پابندی ختم

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ جان ایف کینیڈی کے قتل کے سلسلہ میں ہزاروں خفیہ دستاویزات کو سالوں خفیہ رکھے جانے کے بعد انہییں نشر کرنے کی اجازت دے دیں گے۔

ٹرم نے صبح اپنے ٹویٹر کے صفحے پر کہا کہ نئی معلومات حاصل کرنے کی شرط کے ساتھ میں صدر ہونے کی حیثیت سے "جے ایف کے” ان فائلوں کو کھولنے کی اجازت دونگا جو ایک طویل عرصہ تک بند اور خفیہ راز تھے”۔ (…)

اتوار – 2 صفر 1439 ہجری – 22 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14208)