"الشرق الاوسط” کے ساتھ یمن کے وزیر داخلہ کی گفتگو: انتہا پسندوں کے ہتھیاروں کے خزانے پر قبضہ
جدة: سعيد الابيض یمن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ میجر جنرل رکن حسین عرب نے ملک کے جنوب میں واقع چند شہروں کے اندر مختلف قسم کے ہتھیاروں کی بڑی مقدار پر قبضہ کیا ہے اور انہوں نے مزید کہا ہے کہ دہشت گرد اور دہشت پسند جماعتوں نے […]

جدة: سعيد الابيض
یمن کے نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ میجر جنرل رکن حسین عرب نے ملک کے جنوب میں واقع چند شہروں کے اندر مختلف قسم کے ہتھیاروں کی بڑی مقدار پر قبضہ کیا ہے اور انہوں نے مزید کہا ہے کہ دہشت گرد اور دہشت پسند جماعتوں نے ان ہتھیار کو لاکر یہاں چند رہائشی گھروں میں جمع کیا تھا اور یہ گھر ہتھیار کے گودام بن چکے تھے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 1 صفر 1439 ہجری – 21 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14207)