حوثیوں اور صالح پر صنعا میں جیل توڑنے اور 24 قیدیوں کو اغوا کرنے کا الزام

صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن میں قیدیوں کی ماؤں کی ایسوسی ایشن نے الزام عائد کیا ہے کہ حوثی اور صالح کی ملیشیاؤں نے کل صنعا می مرکزی جیل پر دھاوا بولا اور جیل میں فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل برسائے۔ جبکہ حوثی اور صالح کی باغی ملیشیاؤں کے اس حملے کے دوران […]

حوثیوں اور صالح پر صنعا میں جیل توڑنے اور 24 قیدیوں کو اغوا کرنے کا الزام

صنعاء: "الشرق الاوسط”

یمن میں قیدیوں کی ماؤں کی ایسوسی ایشن نے الزام عائد کیا ہے کہ حوثی اور صالح کی ملیشیاؤں نے کل صنعا می مرکزی جیل پر دھاوا بولا  اور جیل میں فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل برسائے۔ جبکہ حوثی اور صالح کی باغی ملیشیاؤں کے اس حملے  کے دوران اغوا شدہ درجنوں افراد متاثر ہوئے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملیشیاؤں نے 24 سے زائد قیدیوں کو مرکزی جیل سے اغوا کر کے نامعلوم مقام کی جانب منتقل کر دیا گیا ہے کیونکہ وہ بغاوت پر انکار کر رہے تھے۔

پیر – 3 صفر 1439 ہجری – 23 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14209]