عراق کے ساتھ مؤثر شراکت داری کے لئے ایک تاریخی موقع ہے : خٓدم حرمین
العبادی کی شرکت کے ساتھ "تعاون کونسل” کا آغاز اور ٹیلرسن سے ملاقات – اور ايران کے خطرے سے سعودی امریکی انتباہ رياض : عبد الہادی حبتور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض میں عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی […]
العبادی کی شرکت کے ساتھ "تعاون کونسل” کا آغاز اور ٹیلرسن سے ملاقات – اور ايران کے خطرے سے سعودی امریکی انتباہ

رياض : عبد الہادی حبتور
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض میں عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی موجودگی میں سعودی عراقی تعاون کونسل کے پہلے اجلاس میں افتتاحیہ کلمات کے دوران زور دیا کہ سعودی عرب اور عراق کے سامنے مؤثر شراکت داری کے لئے تاریخی موقع ہے۔
شاہ سلمان نے عراق میں دہشت گردی کے خلاف حاصل ہونے والی کامیابیوں پر تعریف کی اور عراق کی وحدت و استحکام کے لئے اپنے ملک کی حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آپس کے اختلافات عراقی آئین کو مدنظر رکھ کر باہمی مذاکرات کے ذریعے عراق کے اندر ہی حل کر لیا جائے گا۔ (۔۔۔)