ایسی عبوری حکومت کی ضرورت ہے جو بغداد سے بات چیت کرے :برہم صالح "الشرق الاوسط” سے

  لندن: ابراہیم حميدی عراق کے صوبہ کردستان کے سابق صوبائی صدر برہم صالح نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے صوبے میں "عبوری حکومت” کے قیام کا مطالبہ کیا ہے، جو کرد عوام کے لئے قابل اعتماد، قانونی حیثیت کی حامل، ریفرنڈم کے باعث پیدا شدہ مسائل پر قابو پانے اور بغداد کے

ایسی عبوری حکومت کی ضرورت ہے جو بغداد سے بات چیت کرے :برہم صالح "الشرق الاوسط” سے

لندن: ابراہیم حميدی

عراق کے صوبہ کردستان کے سابق صوبائی صدر برہم صالح نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے صوبے میں "عبوری حکومت” کے قیام کا مطالبہ کیا ہے، جو کرد عوام کے لئے قابل اعتماد، قانونی حیثیت کی حامل، ریفرنڈم کے باعث پیدا شدہ مسائل پر قابو پانے اور بغداد کے ساتھ مذاکرات کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو”۔

صالح نے نشاندہی کی کہ انہوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ "عوامی فورسز” کو "شہریوں پر بالادستی کے حصول سے باز رکھیں”۔ انہوں نے زور دیا کہ عراق میں کردوں اور عربوں کو قومی یا فرقہ ورانہ سماجی بنیادوں پر آپس میں نہیں لڑایا جا سکتا ہے”۔ (۔۔۔)

منگل – 4 صفر 1439 ہجری- 24 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14210]