ریفرنڈم کا آعاز اور یورپ میں علیحدگی کا ایک سلسلہ

اسکاٹ لینڈ سے کاٹولونیا تک اور آخر میں اٹلی میلان: "الشرق الاوسط” ابھی ابھی کاٹولونیا میں علیحدگی اور ریفرنڈم کا مسئلہ تھا اور یورپ کے اندر اسی علیحدگی کی کوششوں کا اخری سلسلہ اٹلی کے شمال میں ظاہر ہوا ہے جہاں دو مالدار صوبوں نے ذاتی حکومت کے دو ریفرنڈم میں […]

ریفرنڈم کا آعاز اور یورپ میں علیحدگی کا ایک سلسلہ
اسکاٹ لینڈ سے کاٹولونیا تک اور آخر میں اٹلی

میلان: "الشرق الاوسط”

ابھی ابھی کاٹولونیا میں علیحدگی اور ریفرنڈم کا مسئلہ تھا اور یورپ کے اندر اسی علیحدگی کی کوششوں کا اخری سلسلہ اٹلی کے شمال میں ظاہر ہوا ہے جہاں دو مالدار صوبوں نے ذاتی حکومت کے دو ریفرنڈم میں مثبت انداز میں ووٹ دیا ہے اور اسی وجہ سے خدشہ کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ اتحادی ممالک کے دوسرے علاقہ بھی علیحدگی کا مطالبہ نہ کرنے لگیں کیونکہ ان ممالک کو ابھی بلاک سے برطانیہ کے نکل جانے کی پریشانی کا سامنا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 5 صفر 1439 ہجری – 25 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14211)