ہنیئہ کی عبد اللہ دوم سے گفتگو: ہم متبادل وطن کی سازش کا انکار کرتے ہیں اور اردن کا امن واستقرار ہمارا امن واستقرار ہے

رام اللہ: کفاح زبون – محمد الدعمہ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے صدر اسماعیل ہنیئہ نے اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کے ساتھ گفتگو کی ہے اور انہیں بتایا ہے کہ تحریک حماس مصالحت کے معاہدہ کو تطبیق دینے پر گامزن ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ […]

ہنیئہ کی عبد اللہ دوم سے گفتگو: ہم متبادل وطن کی سازش کا انکار کرتے ہیں اور اردن کا امن واستقرار ہمارا امن واستقرار  ہے

رام اللہ: کفاح زبون – محمد الدعمہ

تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے صدر اسماعیل ہنیئہ نے اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کے ساتھ گفتگو کی ہے اور انہیں بتایا ہے کہ تحریک حماس مصالحت کے معاہدہ کو تطبیق دینے پر گامزن ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ تقسیم کا مسئلہ تحریک کے ماوراء ہے کیونکہ مصالحت کو کامیاب بنانے میں اردن کے کردار کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 6 صفر 1439 ہجری – 26 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14212)