ترکی صدر رجب طیب اردوغان

العبادی اور اردوغان کا کردستان کے خلاف کاروائی کرنے کے سلسلہ میں گفتگو

انقرہ: سعید عبد الرازق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ترکی صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ مل کر آزادی کے سلسلہ میں ہوئے کردستان کے ریفرینڈم کے جواب میں فوجی اور اقتصادی کاروائیاں کرنے کے سلسلہ میں گفت وشنید کیا ہے اور اس سے اس بات کا پتہ چلتا ہے […]

العبادی اور اردوغان کا کردستان کے خلاف کاروائی کرنے کے سلسلہ میں گفتگو

انقرہ: سعید عبد الرازق

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ترکی صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ مل کر آزادی کے سلسلہ میں ہوئے کردستان کے ریفرینڈم کے جواب میں فوجی اور اقتصادی کاروائیاں کرنے کے سلسلہ میں گفت وشنید کیا ہے اور اس سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ کردستانی حکومت ریفرینڈم کے نتائج کو منجمد کرنے اور دستور کی بنیار پر بغداد کے ساتھ گفتگو کرنے کے سلسلہ میں تجاہل برت رہی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 6 صفر 1439 ہجری – 26 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14212)