یورپ کی رفح کراسنگ کی نگرانی میں دوبارہ شریک ہونے کی توقع
رام الله: كفاح زبون کل یورپی یونین کے ماتحت ایک وفد نے مصر اور فلسطین کے علاقے غزہ کے مابین سرحدی راستے رفح کا دورہ کیا اور اس دوران 2005 کے معاہدے کی تحریر کے مطابق یورپی یونین کی اس سرحدی راہداری کی نگرانی بطور "غیر جانبدار” دوبارہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]

رام الله: كفاح زبون
کل یورپی یونین کے ماتحت ایک وفد نے مصر اور فلسطین کے علاقے غزہ کے مابین سرحدی راستے رفح کا دورہ کیا اور اس دوران 2005 کے معاہدے کی تحریر کے مطابق یورپی یونین کی اس سرحدی راہداری کی نگرانی بطور "غیر جانبدار” دوبارہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یورپی یونین میں میڈیا کے ذمہ دار شادی عثمان نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ یورپی یونین رفح راہداری دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہے جیسا کہ 2005 میں ہونے والے اتفاق میں تحریر ہے کہ یورپی وفد دائمی طور پر اس راہداری پر موجود رہے گا۔ (۔۔۔)