کاٹولونیا کی طرف سے آزادی اور میڈرڈ کی طرف سے حکومت کے ماتحت رہنے کا اعلان

راخوی کا صدر، ان کی حکومت اور ان کے پولیس سربراہ کی برطرفی کے ساتھ جلد انتخابات کا اعلان میڈرڈ: "الشرق الاوسط” کل جیسے ہی کاٹالونیا کے پارلیمنٹ نے اسپین سے الگ ہونے اور ایک نئ جمہوریت قائم کرنے کا اعلان کیا مڈریڈ نے علاقہ پر تسلط جمانے کے لئے سینٹ […]

کاٹولونیا کی طرف سے آزادی اور میڈرڈ کی طرف سے حکومت کے ماتحت رہنے کا اعلان
راخوی کا صدر، ان کی حکومت اور ان کے پولیس سربراہ کی برطرفی کے ساتھ جلد انتخابات کا اعلان

میڈرڈ: "الشرق الاوسط”

کل جیسے ہی کاٹالونیا کے پارلیمنٹ نے اسپین سے الگ ہونے اور ایک نئ جمہوریت قائم کرنے کا اعلان کیا مڈریڈ نے علاقہ پر تسلط جمانے کے لئے سینٹ سے گرین لائٹ ملنے کے بعد براہ راست حکومت کرنے کی طرف تیزی سے کام لیا۔

جیسا کہ وزیر اعظم ماریانوں راخوی نے کاٹالونیا علاقہ کے امور کو حاصل کرنے کے اپنے اعلان کردہ لائحۂ عمل کو نافذ کرنے کے لئے اجلاس کو چاہا ویسا ہی ملک کے اندر سیاسی اور دستوری بحران کے سلسلہ میں ہسپانوی سینٹ کا اجلاس منعقد کیا گیا اور راخوی نے علاقہ کے صدر کارلیس پوچیمون، ان کی حکومت اور ان کی پولس کے سربراہ کو برطرف کر دیا اور انہوں نے 21 دسمبر کو جلد انتخاب کے ہونے کا اعلان کر کے پارلیمنٹ کو تحلیل بھی کر دیا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 8 صفر 1439 ہجری – 28 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14214)