"الشرق الاوسط” سے الغویل کی گفتگو: حفتر کا طرابلس میں داخلہ نا ممکن اور الصخیرات معاہدہ کے ترمیم ایک ہنسی کے مترادف ہے
قاہرہ: خالد محمود لیبیا کی دار الحکومت طرابلس میں قومی کانفرنس کی تابع ریسکیو حکومت کے صدر خلیفہ الغویل نے کہا کہ لیبی فوج کے کمانڈر مشیرکار خلیفہ حفتر دار الحکومت میں داخل نہیں ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کے پاس فوج نہیں ہے۔ الغویل نے "الشرق […]

قاہرہ: خالد محمود
لیبیا کی دار الحکومت طرابلس میں قومی کانفرنس کی تابع ریسکیو حکومت کے صدر خلیفہ الغویل نے کہا کہ لیبی فوج کے کمانڈر مشیرکار خلیفہ حفتر دار الحکومت میں داخل نہیں ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کے پاس فوج نہیں ہے۔
الغویل نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ الصخیرات نامی معاہدہ میں ترمیم کرنے کے لئے ٹیونس کے مذاکرات ایک مسکراہٹ کی مانند ہیں اور قابل ذکر بات یا ہے کہ بین الاقوامی سماج الغویل کی حکومت کا اعتراف نہیں کرتی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 8 صفر 1439 ہجری – 28 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14214)