"الشرق الاوسط” سے بانون کی گفتگو: میں جمہوری پارٹی کو ہلا دونگا

ٹرمپ کے سابق مشیر نے کہا کہ ترکی ایران سے کہیں زیادہ خطرناک ہے لاس اینجلس: ڈیفین بارک خبر سے متعلق "برٹبائٹ” ویب سائٹ کے ایگزیکٹیو سربراہ اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں ایک بڑے سابق اسٹریٹجک پلان تیار کرنے والے ان دنوں امریکہ کی داخلی اور خارجی پالیسی میں […]

"الشرق الاوسط” سے بانون کی گفتگو: میں جمہوری پارٹی کو ہلا دونگا
ٹرمپ کے سابق مشیر نے کہا کہ ترکی ایران سے کہیں زیادہ خطرناک ہے

لاس اینجلس: ڈیفین بارک

خبر سے متعلق "برٹبائٹ” ویب سائٹ کے ایگزیکٹیو سربراہ اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں ایک بڑے سابق اسٹریٹجک پلان تیار کرنے والے ان دنوں امریکہ کی داخلی اور خارجی پالیسی میں کہرام مچاکر رکھ دیا ہے۔(۔۔۔)

بانون نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ان کا بنیادی اور سب سے پہلا مشن موجودہ مناصب کے کسی بھی جمہوری شخصیت پرلعن وطعن کرنا ہے اور وہ ایسا اپنے ان نئے امیدواروں کے ذریعہ کریں گے جن کا انتخاب انہوں نے خود کیا ہے اور اسی طرح وہ پورے جمہوری ادارہ میں زلزلہ پیدا کر دیں گے۔(۔۔۔)

ان کی رائے کے مطابق ریاستہائے متحدہ کو ترکی سے زیادہ خطرہ ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایران کے خطرہ کی طرح نہیں ہے بلکہ اس سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ وہ امور جن میں میں اپنا پورا وقت اور پورا اہتمام صرف کروں گا۔

ہفتہ – 8 صفر 1439 ہجری – 28 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14214)