بارزانی کا صدارتی دوڑ سے باہر نکلنے کا اعلان

ان کی طرف سے "پیشمرگہ امور” کے لئے فراغت کا انتخاب اور بغداد کا ارببل سے 2003 کی سرحدوں کی طرف واپس آنے کا مطالبہ أربيل: "الشرق الاوسط” "الشرق الاوسط” نے باخبر کردی ذرائع سے یہ معلوم کیا ہے کہ مسعود بارزانی آج کردستانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں پڑھے جانے الے [&he

بارزانی کا صدارتی دوڑ سے باہر نکلنے کا اعلان
ان کی طرف سے "پیشمرگہ امور” کے لئے فراغت کا انتخاب اور بغداد کا ارببل سے 2003 کی سرحدوں کی طرف واپس آنے کا مطالبہ

أربيل: "الشرق الاوسط”

"الشرق الاوسط” نے باخبر کردی ذرائع سے یہ معلوم کیا ہے کہ مسعود بارزانی آج کردستانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں پڑھے جانے الے ایک پیغام میں اعلان کریں گے کہ آئندہ صدارتی انتخاب میں امیدوار بننے کی ان کی نیت نہیں ہے اور وہ متعلقہ ادارے کے لئے اپنی صلاحیتیں چھوڑ کر پیشمرگہ امور کے لئے فارغ ہو جائیں گے۔

بارزانی کا یہ اقدام 25 ستمبر کو ہوئے آزادی کے ریفرینڈم کی وجہ سے علاقہ میں سیاسی اور  فوجی پریشانی کے بعد ظاہر ہوا ہے۔(۔۔۔)

کل موصل میں منعقدہ اجلاس میں ایک عراقی فوجی وفد نے امریکہ کی حاضری میں پیشمرگہ وفد کے ساتھ مل کر  سنہ 2003 کی سرحد تک کردی فورسز کی واپسی اور سرحدی راستوں کی حوالگی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 9 صفر 1439 ہجری – 29 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14215)