کینیڈی کے دستاویزات: برطانوی اخبار کو قتل کے واقعہ سے نصف گھنٹہ پہلے علم ہوا
واشنگٹن: ہبہ القدوسی اور معاذ العمری سابق امریکی صدر جون کینڈی کے قتل پر 54 سال کی رازدارانہ مدت کے گزر جانے کے بعد پینتالیسویں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 2800 مخفی دستاویزات سے پردہ اٹھانے کو حکم دیا ہے۔(۔۔۔) ایک دستاویز نے انکشاف کیا ہے کہ […]

واشنگٹن: ہبہ القدوسی اور معاذ العمری
سابق امریکی صدر جون کینڈی کے قتل پر 54 سال کی رازدارانہ مدت کے گزر جانے کے بعد پینتالیسویں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 2800 مخفی دستاویزات سے پردہ اٹھانے کو حکم دیا ہے۔(۔۔۔)
ایک دستاویز نے انکشاف کیا ہے کہ کیمبرڈج نامی برطانوی میگزین کو کینڈی کے قتل کے حادثہ سے 25 منٹ پہلے ایک گمنام شخص کی طرف سے فون آیا تھا کیونکہ میگزین کے ایک بڑے صحافی کو نامعلوم شخص کی طرف سے فون آیا تھا اور اس نے کہا تھا کہ اس نے لندن میں امریکی سفارت خانہ کو بعض خبر دینے کے لئے فون کیا تھا اور اس نے یہ کہ کر فون کاٹ دیا تھا۔(۔۔۔)
ہفتہ – 8 صفر 1439 ہجری – 28 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14214)