انتخابات

ہم پیشمرگ اور کردستان کے ملازمین کو تنخواہ ادا کریں گے :العبادی

  اربیل: "الشرق الاوسط” کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت یہ عزم رکھتی ہے کہ وہ جلد ہی پیشمرگ کرد افواج اور صوبہ کردستان کے حکومتی ملازمین کو تنخواہیں دینا شروع کر دے گی۔ (۔۔۔) دوسری جانب عراقی وزارتی کونسل نے آئندہ 15 مئی کو […]

ہم پیشمرگ اور کردستان کے ملازمین کو تنخواہ ادا کریں گے :العبادی

اربیل: "الشرق الاوسط”

کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت یہ عزم رکھتی ہے کہ وہ جلد ہی پیشمرگ کرد افواج اور صوبہ کردستان کے حکومتی ملازمین کو تنخواہیں دینا شروع کر دے گی۔ (۔۔۔)

دوسری جانب عراقی وزارتی کونسل نے آئندہ 15 مئی کو پارلیمانی انتخابات کرانے پر ووٹنگ کی ہے، لیکن شرط یہ ہے کہ "ان انتخابات میں حصہ لینے والی پارٹیوں کی کوئی مسلح ونگ نہ ہو”۔

بدھ – 12 صفر 1439 ہجری – 01 نومبر 2017ء  شمارہ: [14218]