نیو یارک میں کچل کر ہلاک کرنے کا "دہشت گردانہ” حملہ
واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکی شہر نیویارک میں مینہٹن میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے قریب پیدل چلنے والوں کو کچلنے کے حادثے کا مشاہدہ کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک "دہشت گرد” کاروائی ہے۔ یہ حملہ کہ جس میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں، […]

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
کل امریکی شہر نیویارک میں مینہٹن میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے قریب پیدل چلنے والوں کو کچلنے کے حادثے کا مشاہدہ کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک "دہشت گرد” کاروائی ہے۔
یہ حملہ کہ جس میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں، یہ تنظیم "داعش” کی طرف سے مغربی ممالک میں ذمہ داری قبول کئے گئے دیگر حملوں سے مماثلت رکھتا ہے۔ (۔۔۔)
"واشنگٹن پوسٹ” کے مطابق یہ حادثہ 11 ستمبر 2001 میں ہونے والی ہلاکتوں کی یادگار سے چند قدم کے فاصلے پر ایک سکول و کالج کے قریب ہوا۔ (۔۔۔)