خرطوم اور واشنگٹن کے مابین 4 فائلیں معلق ہیں :غندور کی "الشرق الاوسط” سے گفتگو
سوڈان اور سعودی عرب کے مابین جاری تعاون کی یقین دہانی رياض: فتح الرحمن يوسف سوڈان کے وزیر خارجہ ابراہیم غندور نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ ماہ نومبر میں خرطوم اور واشنگٹن کے مابین مذاکراتی سیشن میں کئی فائلیں زیر غور آئیں گی۔ غندور نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے وضاحت کی [&hellip
سوڈان اور سعودی عرب کے مابین جاری تعاون کی یقین دہانی

رياض: فتح الرحمن يوسف
سوڈان کے وزیر خارجہ ابراہیم غندور نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ ماہ نومبر میں خرطوم اور واشنگٹن کے مابین مذاکراتی سیشن میں کئی فائلیں زیر غور آئیں گی۔ غندور نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے وضاحت کی کہ چار فائلیں جن میں ان کے ملک کا نام دہشت گردی کو پناہ فراہم کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالنا، قرضے معاف کرنا، جرائم کی عدالت کی فائل اور سوڈان کو عالمی تجارتی تنظیمات میں شامل کئے جانے سے متعلق ہیں۔ جبکہ اس سلسلے میں سوڈان کی جاری کوششوں کے ضمن میں جاری سعودی حمایت کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے زور دیا کہ کشیدگی اور دباؤ کے مسائل سے نمٹنے کے لئے خرطوم اور ریاض کے مابین مسلسل تعاون اور مشاورت جاری ہے۔ (۔۔۔)