سعودی یوکرائنی سربراہی اجلاس میں 3 معاہدے

شاہ سلمان اور صدر سیسی کا دو طرفہ تعلقات کے فروغ کا جائزہ   ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور یوکرائنی صدر بیٹرو بوروشینکو کے مابین کل ریاض میں منعقدہ سربراہی اجلاس میں دونوں ملکوں کے وزراء نے زراعت کے شعبہ میں تعاون کے لئے سرمایہ کاری کی [&hell

سعودی یوکرائنی سربراہی اجلاس میں 3 معاہدے
شاہ سلمان اور صدر سیسی کا دو طرفہ تعلقات کے فروغ کا جائزہ

ریاض: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور یوکرائنی صدر بیٹرو بوروشینکو کے مابین کل ریاض میں منعقدہ سربراہی اجلاس میں دونوں ملکوں کے وزراء نے زراعت کے شعبہ میں تعاون کے لئے سرمایہ کاری کی مفاہمتی دستاویز  اور دونوں ملکوں کی اخباری ایجنسیوں کے مابین تعاون سمیت سفارتی تعلیم کے لئے پرنس سعود الفیصل انسٹیٹیوٹ اور یوکرائنی ڈپلومیٹک اکیڈمی کے مابین تعاون کے منصوبوں پر دستخط کئے۔

دوسری جانب خادم حرمین شریفین نے مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے مابین مختلف شعبہ جات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا۔ (۔۔۔)

جمعرات – 13 صفر 1439 ہجری – 02 نومبر 2017ء  شمارہ: [14219]