فلسطینی حکام سرحدی راستوں کا کنٹرول حاصل کر رہے ہیں اور "ناانصافی”پر "حماس” کی طرف سے تنقید

مہینے کے وسط میں سرحدی راہداری کھولنے کے لئے ابتدا "رفح” کا نیا ڈائریکٹر   رام الله: كفاح زبون فلسطینی حکومت نے رسمی طور پر غزہ کی تمام سرحدی راہداریوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جن میں مصر کے ساتھ بری راستہ رفح بھی شامل ہے۔ (۔۔۔) فوری طور پر فلسطینی حکام نے رفح […]

فلسطینی حکام سرحدی راستوں کا کنٹرول حاصل کر رہے ہیں اور "ناانصافی”پر "حماس” کی طرف سے تنقید
مہینے کے وسط میں سرحدی راہداری کھولنے کے لئے ابتدا "رفح” کا نیا ڈائریکٹر

رام الله: كفاح زبون

فلسطینی حکومت نے رسمی طور پر غزہ کی تمام سرحدی راہداریوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جن میں مصر کے ساتھ بری راستہ رفح بھی شامل ہے۔ (۔۔۔)

فوری طور پر فلسطینی حکام نے رفح راہداری کے لئے نئے ڈائریکٹر کا تعین کر کے سرکاری وردی میں سیکورٹی فورس کو تعینات کر دیا ہے۔ (۔۔۔)

تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن موسی ابو مرزوق نے سرحدی راہداریوں کا کنٹرول دینے کے طریقہ کار پر تنقید کی۔ انہوں نے "ٹویٹر” پر ٹویٹ کیا کہ "سرحدی راستے رفح کا کنٹرول دینے کا طریقہ کار غیر مناسب تھا اور ہمارا اس پر اتفاق نہیں ہوا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی ایسا اتفاق جو انصاف اور مساوات سے عاری ہو اور دستخط شدہ معاہدے کا احترام نہ کرے تو اسے کامیابی نصیب نہیں ہوتی”۔

جمعرات – 13 صفر 1439 ہجری – 02 نومبر 2017ء  شمارہ: [14219]