بین الاقوامی مالیاتی فنڈ: "نیوم” نامی لائحۂ عمل سے پورے خطہ کو فائدہ ہوگا
مشرق اوسط کے ادارہ کے ڈائریکٹر نے کہ اس لائحہ عمل کی وجہ سے ایشیاء اور افریقہ کے درمیان تجارت فروغ پائے گی دبئ: "الشرق الاوسط” بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے مصر اور اردن پر مشتمل 500 ارب ڈالر کی قیمت کے ذریعہ ایک صنعتی تجارتی علاقہ قائم کرنے کے لئے […]
مشرق اوسط کے ادارہ کے ڈائریکٹر نے کہ اس لائحہ عمل کی وجہ سے ایشیاء اور افریقہ کے درمیان تجارت فروغ پائے گی

دبئ: "الشرق الاوسط”
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے مصر اور اردن پر مشتمل 500 ارب ڈالر کی قیمت کے ذریعہ ایک صنعتی تجارتی علاقہ قائم کرنے کے لئے سعودی عرب کے لائحہ عمل کے تعاون کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور یہ بھی اشارہ کیا ہے کہ اس لائحہ عمل سے پورے علاقہ کو فائدہ ہوگا۔)۔۔۔(
ازعور نے روئٹر ایجنسی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ "نیوم” نامی علاقہ قائم کرنے کا لائحہ عمل تجارت کو فروغ دیگا اور اس سے مشرق وسطی کو اس اعتبار سے فائدہ یوگا گویا کہ یہ ایشیاء اور افریقہ کے درمیان ایک پل ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ اس سے ایک بڑے علاقائی تعاون کی واپسی کا اشارہ مل رہا ہے جس کے ذریعہ ہم علاقائی تعاون کی اہمیت اور قیمت کا مشاہدہ کریں گے۔)۔۔۔(
بدھ – 12 صفر 1439 ہجری – 1 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14218)