خادم حرمین شریفین کی طرف سے ملیشیاء کے شاہ کے نام ایک پیغام

کیڈا ملیشیاء: "الشرق الاوسط” ملیشیاء کے وزیر اعظم محمد نجیب تون عبد الرزاق نے خادم حرمین شریفین کی طرف سے ملیشیاء کے پانچویں شاہ محمد کے لئے بھیجے گئے پیغام کو قبول کیا اور اس پیغام کو سعودی عرب کے توانائی، صنعت اور معدنی وسائل کے وزیر انجنیئر خالد فالح نے […]

خادم حرمین شریفین کی طرف سے ملیشیاء کے شاہ کے نام ایک پیغام

کیڈا ملیشیاء: "الشرق الاوسط”

ملیشیاء کے وزیر اعظم محمد نجیب تون عبد الرزاق نے خادم حرمین شریفین کی طرف سے ملیشیاء کے پانچویں شاہ محمد کے لئے بھیجے گئے پیغام کو قبول کیا اور اس پیغام کو سعودی عرب کے توانائی، صنعت اور معدنی وسائل کے وزیر انجنیئر خالد فالح نے اس وقت حوالہ کیا جب عبد الرزاق نے کل ملیشیاء کے کیڈا شہر میں ان استقبال کیا۔

وزیر فالح نے ملیشیاء کے وزیر اعظم کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان مشترک کام اور تعاون کے طریقوں کا جائزہ لیا اور اس جائزہ میں عالمی تیل کی مارکٹوں میں توازن کو فروغ دینے کے سلسلہ میں تعاون کرنا بھی شامل ہے۔(۔۔۔)

جمعرات – 13 صفر 1439 ہجری – 2 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14219)