ایران کی طرف سے خلیج کو نشانہ بنانے کے لئے القاعدہ کو رقم اور ہتھیار کی پیشکش
لندن: "الشوق الاوسط” امریکی مرکزی انٹیلیجنس کی طرف سے جاری کردہ نئے دستاویزات نے تنظیم القاعدہ کے ایران کے ساتھ تعلق ہونے کے سلسلہ میں نئے دلائل کا انکشاف کیا ہے۔(۔۔۔) امریکہ اور ایران سے متعلق ایک گفتگو کے عنوان سے 19 صفحہ پر مشتمل ایم دستاویز […]

لندن: "الشوق الاوسط”
امریکی مرکزی انٹیلیجنس کی طرف سے جاری کردہ نئے دستاویزات نے تنظیم القاعدہ کے ایران کے ساتھ تعلق ہونے کے سلسلہ میں نئے دلائل کا انکشاف کیا ہے۔(۔۔۔)
امریکہ اور ایران سے متعلق ایک گفتگو کے عنوان سے 19 صفحہ پر مشتمل ایم دستاویز میں تنظیم کے ایران کے ساتھ تعلق کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے اور القاعدہ کے ایک رہنماء جو اس کے لکھنے والے ہیں انہوں نے واضح کیا کہ ایران نے سعودی عرب اور خلیج کے اندر امریکی مفادات کی ضرب کاری کے مقابلہ میں القاعدہ کو مال ودولت، ہتھیار اور لبنان میں حزب اللہ کے فوجی کیمپ کے اندر مشق وتدریب میں سے ہر لازمی چیز کی پیشکش کی ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 14 صفر 1439 ہجری – 3 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14220)