"پیشمرگہ” کی طرف سے کسی بھی لمحے صورتحال کے بگڑنے کی امید

السليمانية: شيرزاد شيخاني کل کردی پیشمرگہ فورسز نے بغداد کی طرف سے اپنے اوپر متنازعہ علاقہ میں فورسز کو متعین کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کو توڑنے کے الزام کی نفی کی ہے اور اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ دونوں فریق کے درمیان وہ معاہدہ نہیں ہوا ہے […]

"پیشمرگہ” کی طرف سے کسی بھی لمحے صورتحال کے بگڑنے کی امید

السليمانية: شيرزاد شيخاني

کل کردی پیشمرگہ فورسز نے بغداد کی طرف سے اپنے اوپر متنازعہ علاقہ میں فورسز کو متعین کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کو توڑنے کے الزام کی نفی کی ہے اور اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ دونوں فریق کے درمیان وہ معاہدہ نہیں ہوا ہے جس کے سلسلہ میں بغداد نے گفتگو کی ہے اور صورتحال کے سلسلہ میں اپنی بے چینی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی بھی حالت میں بگڑ سکتی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ – 14 صفر 1439 ہجری – 3 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14220)