برطانیہ کے خلاف مقدمہ کی سماعت کے لئے فلسطینی حرکت
"بالفور” وعدہ کے سو سال ہونے کی مناسبت سے مغربی کنارہ، غزہ پٹی اور الشتات میں بڑے پیمانے پر مظاہرے رام اللہ: کفاح زبون کل فلسطینی صدر محمود عباس نے برطانیہ کے خلاف فوری طر پر بلفور کے اس وعدہ کے ذریعہ فلسطینی قوم کے خلاف کئے گئے سیاسی جرم کی […]
"بالفور” وعدہ کے سو سال ہونے کی مناسبت سے مغربی کنارہ، غزہ پٹی اور الشتات میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

رام اللہ: کفاح زبون
کل فلسطینی صدر محمود عباس نے برطانیہ کے خلاف فوری طر پر بلفور کے اس وعدہ کے ذریعہ فلسطینی قوم کے خلاف کئے گئے سیاسی جرم کی وجہ سے مقدمہ دائر کیا ہے کیونکہ کل اس کا سو سال پورا ہو گیا ہے۔(۔۔۔)
کل میدانی طور پر فلسطینی عوام مغربی کنارہ غزہ پٹی اور الشتات کے نادر زبردست مظاہرے میں برطانوی حکومت اور اس کے وعدہ کی مذمت کرتے ہوئے نکلے۔(۔۔۔)
جمعہ – 14 صفر 1439 ہجری – 3 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14220)