میڈرڈ کی حرکتوں کی وجہ سے کاٹولونیا میں بڑھتے ہوئے واقعات کے سلسلہ میں انتباہ
گرفتار وزراء کی رہائی کے مطالبہ کے سلسلہ میں مظاہرات بارسلونا: نجلاء حبريري مڈریڈ کی طرف سے کاٹولونیا کی خودمختاری کے خلاف حالیہ عدالتی حرکت نے الٹیمیٹم دیا ہے اور علاقہ کے اندر کشیدگی کو پیدا کرنے کی وجہ سے معزول کی گئی حکومت کے ارکان کو گرفتار کئے جانے کی […]
گرفتار وزراء کی رہائی کے مطالبہ کے سلسلہ میں مظاہرات

بارسلونا: نجلاء حبريري
مڈریڈ کی طرف سے کاٹولونیا کی خودمختاری کے خلاف حالیہ عدالتی حرکت نے الٹیمیٹم دیا ہے اور علاقہ کے اندر کشیدگی کو پیدا کرنے کی وجہ سے معزول کی گئی حکومت کے ارکان کو گرفتار کئے جانے کی بات بھی کہی گئی ہے۔
پرسوں شام بارسلونا کی سڑکوں پر قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے لئے تقریبا 20 ہزار افراد مظاہرہ میں نکلے تھے۔(۔۔۔) اور یہ مظاہرے کل پورے دن چلتے رہے اور مظاہرہ کرنے والوں کی ایک جماعت نے ٹریفک کے نظام اور ٹرینوں کی نقل وحرکت کو معطل کر دیا۔(۔۔۔)
ہفتہ – 15 صفر 1439 ہجری – 4 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14221