عراقی فضائیہ البوکمال شام میں "عوامی فورسز” کی حمایت کر رہی ہے

  بيروت ـ لندن: "الشرق الاوسط” عراقی فوج کے جہاز شام کے شہر البوکمال کے قریب "عوامی فورسز” کی جھڑپوں میں داخل ہوگئے اور اس کے دیہات پر بمباری کی۔ دریں اثنا حمیمیم میں روسی فوجی بیس نے دیر الزور میں اپنا مرکز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ شامی حکومتی افواج اور [&

عراقی فضائیہ البوکمال شام میں "عوامی فورسز” کی حمایت کر رہی ہے

بيروت ـ لندن: "الشرق الاوسط”

عراقی فوج کے جہاز شام کے شہر البوکمال کے قریب "عوامی فورسز” کی جھڑپوں میں داخل ہوگئے اور اس کے دیہات پر بمباری کی۔ دریں اثنا حمیمیم میں روسی فوجی بیس نے دیر الزور میں اپنا مرکز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

جبکہ شامی حکومتی افواج اور ایران و "حزب اللہ” کی حمایتی ملیشیاؤں کی توجہ البوکمال شہر پر مرکوز ہے۔ (۔۔۔)

علاوہ ازیں عراقی "عوامی فورسز” کے عناصر شام کی حکومتی افواج میں شامل ہوگئے ہیں۔

عراقی عسکری ذرائع کے مطابق عراقی جہازوں نے شامی ایئر پورٹس سے پرواز کرتے ہوئے البوکمال شہر کے شمال میں تنظیم داعش کے ٹھکانوں اور ان کے جمع ہونے کی جگہوں پر بمباری کی۔

پیر – 17 صفر 1439 ہجری – 06 نومبر 2017ء  شمارہ: [14223]