سعودی فہرست میں شامل 40 حوثی مطلوب

ٹرمپ کی طرف سے تہران کا ریاض کو "بیلسٹک” میزائل سے نشانہ بنانے کا الزام رياض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب نے کل 40 حوثی رہنماؤں پر مشتمل دہشت گردوں کی نئی فہرست کا اعلان کیا ہے اور ان کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کے لئے مجموعی طور پر تقریبا 430 ملین ڈالر […]

سعودی فہرست میں شامل 40 حوثی مطلوب
ٹرمپ کی طرف سے تہران کا ریاض کو "بیلسٹک” میزائل سے نشانہ بنانے کا الزام

رياض: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب نے کل  40 حوثی رہنماؤں پر مشتمل دہشت گردوں کی نئی فہرست کا اعلان کیا ہے اور ان کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کے لئے مجموعی طور پر تقریبا 430 ملین ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔ (۔۔۔)

علاوہ ازیں، عرب، اسلامی اور بین الاقوامی اداروں، رہنماؤں اور قیادتوں نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل کے حملے کی مذمت کی ہے۔ جبکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تہران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اس میزائل حملے کے پیچھے ہے۔

پیر – 17 صفر 1439 ہجری – 06 نومبر 2017ء  شمارہ: [14223]