منجمد اکاؤنٹس میں کمپنیاں شامل نہیں : سعودی عرب
رياض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کی معاشی ترقیاتی امور کی کونسل نے زور دیا ہے کہ سالمیت کے فروغ اور عوامی پیسہ کو ضائع کرنے کی روک تھام سے قومی معیشت کی پائیدار ترقی کے مفاد میں ہے اور اس سے نجی شعبہ کے کاروباری اداروں اور مقامی و غیر ملکی […]

رياض: "الشرق الاوسط”
سعودی عرب کی معاشی ترقیاتی امور کی کونسل نے زور دیا ہے کہ سالمیت کے فروغ اور عوامی پیسہ کو ضائع کرنے کی روک تھام سے قومی معیشت کی پائیدار ترقی کے مفاد میں ہے اور اس سے نجی شعبہ کے کاروباری اداروں اور مقامی و غیر ملکی اداروں کے مابین منصفانہ مواقع میں اضافہ ہوگا۔ (۔۔۔)
کونسل نے ولی عہد نائب وزیر اعظم پرنس محمد بن سلمان کی صدارت میں یقین دہانی کی گئی کہ حکومت ان افراد، نجی کاروباری اداروں، قومی کمپنیوں اور سلطنت کے اندر و باہر مختلف شہریوں کے حقوق کی مکمل حفاظت کے لئے پرعزم ہے جو تجارت، مالی اور اقتصادی شعبوں میں ان بعض ملزموں اور زیر حراست افراد کی جزوی یا مکمل ملکیتی اداروں میں کام کر رہے ہیں۔ (۔۔۔)