تشویش

"حماس” کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کی عمد موجودگی پر حکومتی تشویش

  رام اللہ: کفاح زبون اگرچہ فلسطینی حکومت نے مصالحت کے تحت غزہ کے سرحدی راستوں کا کنٹرول "حماس” سے لے لیا ہے، لیکن وہ تحریک (حماس) کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کے نہ ہونے پر تشویش میں مبتلا ہے۔ اسی ضمن میں فلسطینی وزیر اعظم رامی الحمد اللہ نے سیکٹر میں سیکورٹی فائل کے لئے […]

"حماس” کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کی عمد موجودگی پر حکومتی تشویش

رام اللہ: کفاح زبون

اگرچہ فلسطینی حکومت نے مصالحت کے تحت غزہ کے سرحدی راستوں کا کنٹرول "حماس” سے لے لیا ہے، لیکن وہ تحریک (حماس) کے ساتھ سیکورٹی معاہدے کے نہ ہونے پر تشویش میں مبتلا ہے۔ اسی ضمن میں فلسطینی وزیر اعظم رامی الحمد اللہ نے سیکٹر میں سیکورٹی فائل کے لئے حل کے نہ ہونے پر تنقید کی تھی۔ (۔۔۔)

منگل – 18 صفر 1439 ہجری – 07 نومبر 2017ء  شمارہ: (14224)