نبی کریم ﷺ کی حضور سلام کے ساتھ خادم حرمين مدینہ منورہ کے دورے کا آغاز کر رہے ہیں
مدینہ منورہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل شام مسجد نبوی میں روضہ مبارک کے قریب نماز ادا کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپﷺ کے صاحبین رضوان اللہ علہما کے حضور سلام عرض کیا اور قرآن مجید کا ایک نایاب نسخہ بطور […]

مدینہ منورہ: "الشرق الاوسط”
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل شام مسجد نبوی میں روضہ مبارک کے قریب نماز ادا کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپﷺ کے صاحبین رضوان اللہ علہما کے حضور سلام عرض کیا اور قرآن مجید کا ایک نایاب نسخہ بطور تحفہ حاصل کیا۔
شاہ سلمان بن عبد العزیز کل شام ریاض سے مدینہ منورہ پہنچے۔ (۔۔۔)