"احواز لبریشن موومنٹ” ہالینڈ میں اہم اپوزیشن رہنما کی ہلاکت کا الزام ایرانی حکومت پر عائد کر رہی ہے

وہ آزادی کا مطالبہ کرنے والے احواز رہنماؤں میں نمایاں تھے   ہیگ: "الشرق الاوسط اون لائن” ایران میں احواز کی آزادی کی عرب تحریک نے کل بروز (بدھ) تصدیق کی ہے کہ تحریک کے سربراہ احمد مولی کو ہالینڈ کے شہر ہیگ میں ان کے گھر کے سامنے قتل کئے جانے میں ایران کی […]

"احواز لبریشن موومنٹ” ہالینڈ میں اہم اپوزیشن رہنما کی ہلاکت کا الزام ایرانی حکومت پر عائد کر رہی ہے
وہ آزادی کا مطالبہ کرنے والے احواز رہنماؤں میں نمایاں تھے

ہیگ: "الشرق الاوسط اون لائن”

ایران میں احواز کی آزادی کی عرب تحریک نے کل بروز (بدھ) تصدیق کی ہے کہ تحریک کے سربراہ احمد مولی کو ہالینڈ کے شہر ہیگ میں ان کے گھر کے سامنے قتل کئے جانے میں ایران کی حکومت ملوث ہے۔

احمد مولی کی تحریک؛ جو انہیں احواز کے قومی رہنماؤں میں نمایاں ترین شمار کرتی ہے، اس نے ان کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ (۔۔۔)

بدھ – 19 صفر 1439 ہجری – 08 نومبر 2017ء