حلب میں خامنئی کے مستشار کی طرف سے الرقہ اور ادلب کو دھمکی

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” ایرانی رہنماء کے مستشار اکبر علی ولایتی نے حلب کے دورہ اور تہران کی طرف سے مدد کردہ میلیشیاؤں سے ملاقات کرنے کے دوران شام کے علاقوں کو پاک کرنے کی دھمکی دی ہے۔(۔۔۔) مہر نامی ایرانی ایجنسی نے ولایتی کی گفتگو […]

حلب میں خامنئی کے مستشار کی طرف سے الرقہ اور ادلب کو دھمکی

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط”

ایرانی رہنماء کے مستشار اکبر علی ولایتی نے حلب کے دورہ اور تہران کی طرف سے مدد کردہ میلیشیاؤں سے ملاقات کرنے کے دوران شام کے علاقوں کو پاک کرنے کی دھمکی دی ہے۔(۔۔۔)

مہر نامی ایرانی ایجنسی نے ولایتی کی گفتگو کو نقل کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ شام کے مشرقی علاقوں کو پاک کر دیا جائے گا پھر ملک کے مغرب میں ادب کو پاک کیا جائے گا اور ان کا اشارہ الرقہ کی طرف تھا جہاں امریکہ کی رہنمائی میں عرب اور کرد پر مشتمل شامی ڈیموکریٹک فورسز کا قبضہ ہے اور اس کے علاوہ ادلب کا وہ علاقہ بھی ہمارے تابع ہوگا جہاں ماسکو اور تہران کے ساتھ ہونے والے معاہدہ کی وجہ سے ترک افواج متعین ہیں۔(۔۔۔)

جمعرات – 20 صفر 1439 ہجری – 09 نومبر 2017ء  شمارہ: (14226)