حکومت کا حماس سے ہتھیار لے لینے پر زور
اسرائیل کے ساتھ ازسر نو امن معاہدہ رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک قانون اور ایک ہتھیار کے قاعدہ کی بنیاد پر مصالحت کو کامیاب بنانے کے لئے تحریک حماس سے ہتھیار اس وقت لے لینے پر اصرار کیا ہے جب اسرائیل کے ساتھ از سرنو […]
اسرائیل کے ساتھ ازسر نو امن معاہدہ

رام اللہ: کفاح زبون
فلسطینی حکومت نے غزہ پٹی میں ایک قانون اور ایک ہتھیار کے قاعدہ کی بنیاد پر مصالحت کو کامیاب بنانے کے لئے تحریک حماس سے ہتھیار اس وقت لے لینے پر اصرار کیا ہے جب اسرائیل کے ساتھ از سرنو امن معاہدہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فلسطینی پولس جنرل ڈائریکٹر حازم عطاء اللہ نے کل صحافیوں سے کہا کہ حماسسے ہتھیار لے لینا ضروری ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 20 صفر 1439 ہجری – 09 نومبر 2017ء شمارہ: (14226)