ابو ظہبی لوور میوزیم کے ڈائریکٹر کی "الشرق الاوسط” کے ساتھ ایک گفتگو: ہم نے فرانس کے عجائب گھروں کی تمام بیش بہا چیزوں کو جمع کردیا ہے
انہوں نے زائرین کو نمائش سے لطف اندوز ہونے اور درجہ بندیوں کو نظر انداز کرنے کی دعوت دی ہے ابوظبي: عبير مشخص ابو ظبی لوور میوزیم کے ڈائریکٹر منول رابرٹیر نے کہا کہ اس میوزیم کے اندر فرانس کی تمام بیش بہا چیزیں جمع کر دی گئی ہیں اور انہوں […]
انہوں نے زائرین کو نمائش سے لطف اندوز ہونے اور درجہ بندیوں کو نظر انداز کرنے کی دعوت دی ہے

ابوظبي: عبير مشخص
ابو ظبی لوور میوزیم کے ڈائریکٹر منول رابرٹیر نے کہا کہ اس میوزیم کے اندر فرانس کی تمام بیش بہا چیزیں جمع کر دی گئی ہیں اور انہوں نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ میرا یہ ماننا ہے کہ ہم نے پیرس کے لوور میوزیم سے اس کے نام اور اس کی ان روایات کو حاصل کیا ہے جس نے اسے انسائکلوپیڈیا، بین الاقوامی اور ساری دنیا میں شمولیت کا درجہ عطا کیا ہے اور انہوں نے زائرین کو نمائش سے لطف اندوز ہونے اور درجہ بندیوں کو نظر انداز کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 22 صفر 1439 ہجری – 11 نومبر 2017ء شمارہ: (14228)