داعش کے بعد فسادات کے خلاف عراق کی اگلی جنگ
العبادی کو میلیشیاؤں اور علاقائی تعلقات رکھنے والی شخصیات کا سامنا بغداد: "الشرق الاوسط” عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کی سکشت اور عراق کے تمام علاقوں سے بھگائے جانے کے بعد بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اپنا دوسرا مقصد بنایا ہے اور بدعنوانی کی جنگ کے قریب ہوتے اور […]
العبادی کو میلیشیاؤں اور علاقائی تعلقات رکھنے والی شخصیات کا سامنا

بغداد: "الشرق الاوسط”
عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کی سکشت اور عراق کے تمام علاقوں سے بھگائے جانے کے بعد بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اپنا دوسرا مقصد بنایا ہے اور بدعنوانی کی جنگ کے قریب ہوتے اور اس کے لئے ایک حد متعین کرنے کی وجہ سے اس جنگ میں العبادی کی کامیابی سے متعلق خدشات ظاہر ہو رہے ہیں کیونکہ بدعنوانی کا فائل پیچیدہ ہے اور اس کے پیچھے ان مافیا، سیاسی وعدالتی اور میلیشیاء کی شخصیات ہیں جن کا تعلق علاقائی اور مقامی مفادات اور مال ودولت سے ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 22 صفر 1439 ہجری – 11 نومبر 2017ء شمارہ: (14228)