یمن کے ایئر پورٹ اور بندرگاہوں کو دوبارہ مرحلہ وار کھولنے کے لئے اتحاد
نیویارک: جوردن دقامسہ سعودی عرب نے اقوام متحدہ میں اپنے مستقل نمائندے عبد اللہ معلمی کے ذریعے کل اپنے جاری بیان میں یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی اتحاد کی طرف سے عزم کا اظہار کیا کہ یمن میں ایئر پورٹس اور بندرگاہوں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ یاد رہے کہ گذشتہ دنوں […]

نیویارک: جوردن دقامسہ
سعودی عرب نے اقوام متحدہ میں اپنے مستقل نمائندے عبد اللہ معلمی کے ذریعے کل اپنے جاری بیان میں یمن کی قانونی حکومت کے حمایتی اتحاد کی طرف سے عزم کا اظہار کیا کہ یمن میں ایئر پورٹس اور بندرگاہوں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ یاد رہے کہ گذشتہ دنوں حوثیوں کی طرف سے ریاض پر بیلسٹک میزائل سے داغنے کے بعد یمن کے ایئرپورٹس اور بندرگاہیں بند کر دی گئی تھیں۔
معلمی نے کہ جلد ہی اتحاد آزاد شدہ علاقوں میں بندرگاہیں اور ایئرپورٹس کھولے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہلے مرحلے میں 24 گھنٹوں کے اندر اندر عدن، مکلا اور مخا کی بندرگاہیں کھولی جائیں گی۔ (۔۔۔)