سعودی عرب میں حریری اور راعی کے بیانات پر لبنان میں اطمینان
بیروت: نذیر رضا – ریاض: "الشرق الاوسط” لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کی طرف سے گذشتہ اتوار کی رات ٹیلی ویژن انٹرویو میں دیئے گئے بیان پر لبنان کے مختلف حلقوں میں اطمینان حاصل ہوا ہے۔ زائرین نے صدر میشال عون کے تبصرے کو نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حریری […]

بیروت: نذیر رضا – ریاض: "الشرق الاوسط”
لبنانی وزیر اعظم سعد حریری کی طرف سے گذشتہ اتوار کی رات ٹیلی ویژن انٹرویو میں دیئے گئے بیان پر لبنان کے مختلف حلقوں میں اطمینان حاصل ہوا ہے۔ زائرین نے صدر میشال عون کے تبصرے کو نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ حریری کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ لبنان میں حکومت کی حمایت کرنے والا اتحاد ابھی قائم ہے۔ (۔۔۔۔)
دریں اثنا پیٹریاک مارونی کارڈینال بشارہ راعی نے کل سے سعودی عرب کے تاریخی دورے کا آغاز کیا۔ امید ہے کہ وہ آج خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے۔