سعودی عرب کے مشرق میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید

  اہلکار کو قطیف میں پیچھے سے گولی مار کر زخمی کیا گیا   لندن: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گورنریٹ قطیف میں ان سے منسلک ہنگامی فورس کا ایک اہلکار اتوار کے روز اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے ایک بندوق کی گولی لگنےسے شہید ہوگیا […]

اہلکار کو قطیف میں پیچھے سے گولی مار کر زخمی کیا گیا

لندن: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گورنریٹ قطیف میں ان سے منسلک ہنگامی فورس کا ایک اہلکار اتوار کے روز اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے ایک بندوق کی گولی لگنےسے شہید ہوگیا ہے۔

وزارت نے وضاحت کی ہے کہ لیفٹیننٹ فہد بن سعد بن عبد اللہ الکثیری جب اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے تو انہیں پیچھے سے گولی مار دی گئی۔ (۔۔۔)

منگل – 25 صفر 1439 ہجری- 14 نومبر 2017ء  شمارہ: [14231]