رپورٹ

"القاعدہ” ایران کے ساتھ "معاہدے” کی بنا پر ازسرنو تشکیل پا رہی ہے

امریکی میگزین بن لادن اور "پاسداران انقلاب” کے مابین خفیہ تعلقات کی تاریخ عیاں کر رہا ہے   لندن: "الشرق الاوسط” امریکی میگزین "زی اٹلانٹک” نے اپنی نشر کردی رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ تنظیم القاعدہ گذشتہ سالوں میں شکست کھانے کے بعد پھر دوبارہ عملی طور پر تشکیل

"القاعدہ” ایران کے ساتھ "معاہدے” کی بنا پر ازسرنو تشکیل پا رہی ہے
امریکی میگزین بن لادن اور "پاسداران انقلاب” کے مابین خفیہ تعلقات کی تاریخ عیاں کر رہا ہے

لندن: "الشرق الاوسط”

امریکی میگزین "زی اٹلانٹک” نے اپنی نشر کردی رپورٹ کی تصدیق کی ہے کہ تنظیم القاعدہ گذشتہ سالوں میں شکست کھانے کے بعد پھر دوبارہ عملی طور پر تشکیل پا رہی ہے۔ اس رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ گذشتہ صدی میں 80 کی دہائی میں اسامہ بن لادن کی تشکیل کردہ یہ تنظیم "ایران کی حمایت” سے کامیابی حاصل کر رہی تھی۔

تحقیق "القاعدہ” کے اراکین اور اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات پر مرکوز ہے۔ اس رپورٹ کا خلاصہ یہ ہے کہ ایرانیوں کے ساتھ "معاہدہ” یا اتفاق کیا گیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم کو نشاط ثانیہ کی تیاری کی اجازت دے۔ (۔۔۔)

منگل – 25 صفر 1439 ہجری- 14 نومبر 2017ء  شمارہ: [14231]