کردستان میں ایرانی مداخلت کا پہلا فائدہ کرکوک کا تیل
بغداد – لندن: "الشرق الاوسط” عراقی صوبہ کردستان کی آزادی کے خلاف ایرانی مداخلت کا پہلا فائدہ کرکوک کا تیل ہے۔ اب انتظار ہے کہ آئندہ چند روز تک بغداد اور اربیل کے مابین متنازعہ گورنریٹ سے خام تیل کو آئل ٹینکر کے ذریعے ایرانی ریفائنریریز میں لے جانا شروع ہو […]

بغداد – لندن: "الشرق الاوسط”
عراقی صوبہ کردستان کی آزادی کے خلاف ایرانی مداخلت کا پہلا فائدہ کرکوک کا تیل ہے۔ اب انتظار ہے کہ آئندہ چند روز تک بغداد اور اربیل کے مابین متنازعہ گورنریٹ سے خام تیل کو آئل ٹینکر کے ذریعے ایرانی ریفائنریریز میں لے جانا شروع ہو جائے گا۔ (۔۔۔)