انقلاب کی توقعات کے ساتھ زمبابوے کی دار الحکومت کو ہلا دینے والے دھماکے
سڑکوں پر فوجیوں کی تعیناتی اور سرکاری نشریاتی اداروں پر کنٹرول ہاراری: "الشرق الاوسط آن لائن " ریاستہائے متحدہ امریکہ نے زمبابوے کے اندر تنازعہ کے فریقوں کو امن وسلامتی کے ساتھ اپنے مابین تنازعہ کو حل کرنے پر آمادہ کیا ہے اور یہ اقدام دار الحکومت کے مختف علاقوں پر […]
سڑکوں پر فوجیوں کی تعیناتی اور سرکاری نشریاتی اداروں پر کنٹرول

ہاراری: "الشرق الاوسط آن لائن "
ریاستہائے متحدہ امریکہ نے زمبابوے کے اندر تنازعہ کے فریقوں کو امن وسلامتی کے ساتھ اپنے مابین تنازعہ کو حل کرنے پر آمادہ کیا ہے اور یہ اقدام دار الحکومت کے مختف علاقوں پر فوج کے قابو پانے اور حکومت کرنے والی پارٹی کی طرف سے فوج کے کمانڈر پر خیانت کا الزام عائد کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
رائٹرز نیوز ایجنسی نے آنکھوں دیکھے گواہوں سے نقل کیا ہے کہ آج صبح کے پہلے گھنٹو کے دوران زمبابوے کی دار الحکومت کے مختکف علاقوں میں دھماکوں کی بلند آواز گونچ رہی تھی اور یہ اس قت ہوا جب فوج نے دار الحکومت کی سڑکوں اور سرکاری نشریاتی اداروں پر کنٹرول کر لیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 26 صفر 1439 ہجری – 15 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14232)