یمن میں کولرا کا علاج اور اس پر قابو پانے کے لیے سعودی عرب کے دو منصوبے

عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعاون ریاض: "الشرق الاوسط" دار الحکومت ریاض میں ریلیف اور انسانی امدادی کاروائی کے شاہ سلمان سنٹر نے عالمی ادارۂ صحت کے ساتھ مل کر یمن میں کولرا کے علاج اور اس پر قابو پانے کے سلسلہ میں دو منصوبے پر دستخط کیا ہے اور ان […]

یمن میں کولرا کا علاج اور اس پر قابو پانے کے لیے سعودی عرب کے دو منصوبے
عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعاون

ریاض: "الشرق الاوسط"

دار الحکومت ریاض میں ریلیف اور انسانی امدادی کاروائی کے شاہ سلمان سنٹر نے عالمی ادارۂ صحت کے ساتھ مل کر یمن میں کولرا کے علاج اور اس پر قابو پانے کے سلسلہ میں دو منصوبے پر دستخط کیا ہے اور ان منصوبوں کی قیمت 22 ملین ڈالر سے زیادہ ہے اور یہ فیصلہ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان کی نگرانی میں کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 26 صفر 1439 ہجری – 15 نومبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14232)