روس "جنیوا” کے ساتھ ساتھ "سوچی” کے ساتھ معاہدہ کا پابند
انقرہ الرقہ میں "داعش” اور واشنگٹن کے اتحادیوں کے درمیان معاہدہ سے ناراض لندن: ابراہیم حمیدی باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی ہے کہ ماسکو سوچی میں ہونے والے شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس کا پابند ہے اور اس نے اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا کی طرف سے [&helli
انقرہ الرقہ میں "داعش” اور واشنگٹن کے اتحادیوں کے درمیان معاہدہ سے ناراض

لندن: ابراہیم حمیدی
باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی ہے کہ ماسکو سوچی میں ہونے والے شامی قومی ڈائیلاگ کانفرنس کا پابند ہے اور اس نے اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا کی طرف سے منعقد کردہ جنیوا مذاکرات کے چند دنوں کے بعد آنے والے دو دسمبر کو اپنا بنیادی وقت متعین کیا ہے۔(۔۔۔)
دوسری طرف کل ترکی نے ڈیموکریٹک یونین کے فوجی بازو کردی عوام کی حفاظت کے یونٹ اور تنظیم داش کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے سلسلہ میں امریمی وزارت دفاع کے موقف سے اپنی ناراضکی کا اظہار کیا ہے اور اس معاہدہ میں الرقہ کے اس شہر سے داعش کے اہلکار کے نکل جانے کی بات کہی گئی ہے جس پر امریکہ کی قیادت میں اتحاد کی طرف سے مدد کردہ شامی ڈیموکریٹک فورسز کا قبضہ ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 27 صفر 1439 ہجری – 16 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14233)