نیویارک میں "داوینسی” کی پینٹنگ کی 450 ملین ڈالر میں نیلامی

  نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن” "کریسٹیز ہاؤس” نامی نیلام گھر نے اعلان کیا ہے کہ لیونارڈو داوینسی آرٹسٹ کی "سالواتور موندی” نامی پینٹنگ امریکی شہر نیویارک میں 450 ملین ڈالر کے عوض نیلام کر دی گئی ہے، اس طرح یہ سب سے مہنگا ترین آرٹ ورک بن گیا ہے۔ [&h

نیویارک میں "داوینسی” کی پینٹنگ کی 450 ملین ڈالر میں نیلامی

نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن”

"کریسٹیز ہاؤس” نامی نیلام گھر نے اعلان کیا ہے کہ لیونارڈو داوینسی آرٹسٹ کی "سالواتور موندی” نامی پینٹنگ امریکی شہر نیویارک میں 450 ملین ڈالر کے عوض نیلام کر دی گئی ہے، اس طرح یہ سب سے مہنگا ترین آرٹ ورک بن گیا ہے۔

اس رقم پر تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ "سالواتور موندی” پینٹنگ اپنی متوقع قیمت سے چار گنا زیادہ مہنگے داموں نیلام ہوئی ہے۔ (۔۔۔)

جمعرات – 27 صفر 1439 ہجری – 16 نومبر 2017ء