زمبابوے میں انقلاب اور موگابی گھر میں نظر بند
اقتدار میں اپنی بیوی کی امید کا خاتمہ اور اپوزیشن شہری حکومت کی پابند نوکوچوت: شیخ محمد کل زمبابوے کی فوج نے دار الحکومت کے اندر اہم جگہوں اور اداروں پر قبضہ کرنے کے بعد ملک پر قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔(۔۔۔) چالس سال سے حکومت کرنے والے 93 […]
اقتدار میں اپنی بیوی کی امید کا خاتمہ اور اپوزیشن شہری حکومت کی پابند

نوکوچوت: شیخ محمد
کل زمبابوے کی فوج نے دار الحکومت کے اندر اہم جگہوں اور اداروں پر قبضہ کرنے کے بعد ملک پر قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔(۔۔۔) چالس سال سے حکومت کرنے والے 93 سالہ صدر روبرٹ موگابی کو ان کے اہل خانہ کے ساتھ گھر میں نظر بند کر دیا ہے اور ان نظر بند لوگوں میں ان کی اہلیہ گریس موگابی بھی ہیں جن کا حکومت میں کافی اثر تھا اور اپنے شوہر کی خلافت کرنے کی امید کرتی تھیں۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں موگابی حکومت کی اپوزیشن ڈیموکریٹک تبدیلی تحریک نامی پارٹی نے آئنی جمہوریت کی طرف امن وسلامتی کے ساتھ واپس ہونے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 27 صفر 1439 ہجری – 16 نومبر 2017ء شمارہ نمبر: (14233)